Monday, 6 December 2021

ہم پر جاری ہے پت جھڑ کا نزول

 پت جھڑ 


وہ موسمِ بہار کا پھول

اور ہم پر جاری ہے

پت جھڑ کا نزول

اب تو ڈر سا لگتا ہے

ہو نہ جائے پیار کہیں 

کر پائیں گے اظہار کہیں 

زندگی بن نہ جائے پھر

حسرتوں کا مزار کہیں


احسان سہگل

No comments:

Post a Comment