Friday, 18 March 2022

سراپا حسن یا کوئی مجسم چاندنی ہو ساتھ

 سراپا حسن یا کوئی 

مجسم چاندنی ہو ساتھ

میرے ویرانۂ دل میں 

ہمیشہ رات رہتی ہے 

کوئی بھی فصل ہو چاہے 

بہاروں کی خزاؤں کی 

اگر تم ساتھ نہ ہو تو 

اداسی ساتھ رہتی ہے


منیر فراز

No comments:

Post a Comment