وہ جذبے جو محسوس میں کر رہی ہوں
آگر میں بتا دوں تو تم ہنس پڑو گے
دیوانی کہو گے مجھے سب کے آگے
مگر جان میری یہی ہے حقیقت
یہی پہلا سچ ہے ہمارے ملن
کی کہ ہم تم کبھی بھی
نہیں اجنبی تھے
فلک سے ستاروں سے
جو پوچھتے تھے
جواب آ گیا ہے کہ ہم آشنا ہیں
عروبہ شاہ
No comments:
Post a Comment