عارفانہ کلام حمد نعت منقبت
سمجھوں گا کہ حاصل ہوا مقصد حیات
گر جاں جدا ہو جسم سے مدینے میں
اور رُوح کرے طواف کعبے کا
اے کاش حشر میں مِلے
یوں میری محنتوں کا صلہ
آپﷺ مُسکرا کے دیکھیں مجھے
اور لبوں پر ہو میرے صلِ علیٰ، صلِ علیٰ
گر کٹے عمر ساری اطاعتِ رسولﷺ میں
کیا بھلا ہو پریشانی
پھر جنت کے حصول میں
کاشف شمیم صدیقی
No comments:
Post a Comment