Saturday, 3 April 2021

تمہیں ہم سے بچھڑنا تھا بچھڑ جاتے

 تمہیں ہم سے بچھڑنا تھا

بچھڑ جاتے

اگر رستہ بدلنا تھا

بدل جاتے

کوئی الزام دینا تھا

لگا جاتے

وفا کا نام لے کر

بے وفائی کی اجازت تو نہیں تم کو


ناہید عزمی

No comments:

Post a Comment