Saturday, 10 April 2021

مجھے ای میل بھیجو تم تو کوئی لفظ مت لکھنا

 قرینۂ اظہار


مجھے ای میل بھیجو تم

تو کوئی لفظ مت لکھنا

بس اک نقطہ لگا دینا

کہ ہو سکتا ہے 

تم الفاظ میں مجھ سے نہ کہہ پاؤ

تمہیں مجھ سے محبت ہے


عرفان مرتضیٰ

No comments:

Post a Comment