رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
لمحۂ جدائی
سردیوں کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوندوں نے
دل میں پچھلی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ہے
ہاں تِری جدائی کا
لمحہ یاد آیا ہے
علی سرمد
No comments:
Post a Comment