Thursday, 12 November 2020

دل کو اس سے بڑی محبت ہے

 اعتراف


وہ جو ریشم ہے ذات کے اندر

تھوڑا الجھا ہے تھوڑا سلجھا ہوا

اس تعلق میں بے پناہ راحت

ٹوٹ جانے کی انتہا وحشت

وہ جو راحت ہے

وہ جو وحشت ہے

دل کو اس سے بڑی محبت ہے


کنول حسین

No comments:

Post a Comment