رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
پورا چاند
پورا چاند آنکھوں میں بھرنا
تم سے دل میں باتیں کرنا
اک جیسا ہے
یہ آنکھوں میں
اور تم دل میں
جتنے پاس ہو
اتنے سکھ ہو
کتنے دور ہو
دکھ ہی دکھ ہو
کنول حسین
No comments:
Post a Comment