Monday, 19 July 2021

وہ زندہ تھی میں جب سویا ہوا تھا

 وہ زندہ تھی


وہ زندہ تھی، میں جب سویا ہوا تھا

وہ میرے جاگتے ہی مر گئی ہے

یہی خصلت ہے خوابوں کی

وہ کتنی بار آئے گی

میں کتنی بار ماروں گا


گلزار

No comments:

Post a Comment