Sunday, 21 March 2021

کوئی جھونکا ابھی تک منتظر

 کوئی جھونکا


ابھی تک منتظر ہوں میں

کوئی جھونکا ہوا کا اس طرح آئے

کہ اپنے ساتھ لے جائے

اڑا کر آسماں کی بے کرانی میں

جہاں دل میں کوئی خواہش

اٹھائے سر

نہ کوئی وسوسہ جاگے


عادل حیات​

No comments:

Post a Comment