Tuesday, 11 May 2021

وہی ہے زمیں جو کہ تھی

 وہی ہے زمیں

جو کہ تھی

اپنی زرخیزیوں کی امین

پھول ہی پھول ہیں

باغ میں

آج ہم تم نہیں


قیوم ناصر

No comments:

Post a Comment