رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
شہر بیمار ہے طبیبو
یہ لوگ جو شہر کی رگوں میں
لہو کی مانند دوڑتے ہیں
یہ لوگ جو اس کی زندگی ہیں
یہ لوگ خود زندگی کی صورت بھی
دیکھنے کو ترس رہے ہیں
یہ شہر بیمار ہے طبیبو
یہ کیسا آزار ہے طبیبو
بشارت گیلانی
No comments:
Post a Comment