Friday, 17 December 2021

برف دوریوں کے موسم میں

 برف


دوریوں کے موسم میں

سردیوں کی بارش نے

آگ سی لگا دی ہے

جنوری کی خنکی ہے

حسرتوں کا ڈیرا ہے

اور دل کو دھڑکا ہے

سردیوں کے جانے پر

جانے تیری یادوں کی

برف کب پگھل جائے


فیصل ودود

No comments:

Post a Comment