یہاں ہر شخص میرے سے جدا ہے
مگر دل کہتا ہے سب ہی "جڑا" ہے
کہیں موجود وہ ہے آسماں پر
مجھے پر دنیا میں آ کر ملا ہے
محبت بن گئی ہے راہ میری
نئی اک دنیا ہم نے ہے بسائی
جہاں چھوٹا نہ ہی کوئی بڑا ہے
صنم جانا ہے اک سچ دیر سے پر
نہیں وہ صرف میرا جو خدا ہے
محمد کلیم
No comments:
Post a Comment