مٹتے ہوئے حروف کو پڑھنے کی خو کیا کریں
سطریں کریدتے ہوئے پوریں لہو کیا کریں
نو واردانِ عشق سے، کہہ دیجیۓ کہ دشت میں
وحشت سے قبل ریت سے جا کر وضو کیا کریں
انجیلِ دل میں درج ہوں آیاتِ نقرئی تو پھر
مے خانۂ ازل کو وہ دو نین پھر سے لا کے دو
جو اہتمامِ خواہشِ جام و سبو کیا کریں
نیلوفر افضل
No comments:
Post a Comment