رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
طبیعت کے رنگ
کبھی کبھی
جی یہ چاہتا ہے
چاند تک کی سیڑھی بناؤں
بادل ہوا میں اڑا دوں
لے کر رنگوں کی کچی پنسل
رنگولی سی قوس قزح بناؤں
چاند سے کھیلوں
آبشار فضا میں بہاؤں
کبھی کبھی جی چاہتا ہے
کچھ ان چاہا سا
زہرا علوی
No comments:
Post a Comment