Monday, 22 March 2021

پیام گل ختمی آج کی شام اسے ایک خط لکھوں گی

 پیام


گُلِ ختمی

آج کی شام اسے ایک خط لکھوں گی

کہوں گی

میں اعتراف کرتی ہوں کہ؛ 

"تمہاری کال کیٹس کی نظموں سے زیادہ خوبصورت ہے"


تحریم امان اللہ بخاری

No comments:

Post a Comment