Monday, 22 March 2021

آج پھر راستے میں ملی تھی مجھے

 آج پھر راستے میں ملی تھی مجھے 

گنگناتی ہوئی 

مسکراتی ہوئی 

چہچہاتی ہوئی 

آج پھر صبح سے 

دل میرے رابطے میں نہیں 

میں کسی ضابطے میں نہیں


ارشد ملک

No comments:

Post a Comment