Tuesday, 8 March 2022

سب کچھ ان کے نام

ٹپہ/ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/٭ہائیکو/تروینی/ترائلے


سب کچھ ان کے نام

آتے ہیں جو اس دنیا میں

انسانوں کے کام


شازیہ عالم شازی

No comments:

Post a Comment