رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
یہ قربت یہ فاصلے
قربتیں اتنی
کہ اک جان ہے، دو قالب ہیں
دوریاں اتنی
کہ جیسے ہوں فلک اور زمیں
سامنے رہ کے بھی
دونوں کبھی مل سکتے نہیں
جمال نقوی
No comments:
Post a Comment