Sunday, 3 April 2022

یہ فرقت یہ دوری ایسی کیا مجبوری

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


یہ فرقت یہ دوری

کبھی تو ملنے آ سکتے ہو

ایسی کیا مجبوری


شاہدہ عروج خان

No comments:

Post a Comment