رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ماہیا٭/ثلاثی/سہ حرفی/٭ہائیکو/تروینی/ترائلے
پانیوں کو زمیں نہیں ملتی
حاملہ بدلیاں کہاں برسیں
ساؤنی رُت کہیں نہیں ملتی
نصیر احمد ناصر
No comments:
Post a Comment