فلمی گیت
سن ساجنا دُکھی من کی پکار
ہوا بیری سنسار، بین کرے میرا پیار
سن ساجنا ۔۔۔۔۔
دکھ دینے والے یہ سمجھیں یاد تِری مٹ جائیں گی
کچی نہیں ہے ڈور لگن گی جو ایسی کٹ جائے گی
بین کرے میرا پیار
سن ساجنا ۔۔۔۔۔
ڈھونڈ رہی ہوں ان خوشیوں کو پل بھر میں جو بیت گئیں
ہار گئے ہم دونوں ساجن جگ کی رسمیں جیت گئیں
بسے تم اُس پار اور میں اِس پار
بین کرے میرا پیار
سن ساجنا ۔۔۔
سن ساجنا دکھی من کی پکار
ہوا بیری سنسار، بین کرے میرا پیار
سن ساجنا ۔۔۔۔۔
فیاض ہاشمی
No comments:
Post a Comment