Sunday, 7 March 2021

میں نے اپنے ہاتھوں کو مہندی سے رنگ لیا ہے

کوئی مجھے بتائے کہ دن کی مسرت کہاں ہے


میں نے اپنے ہاتھوں کو مہندی سے رنگ لیا ہے

وہ کب آئے گا؟

جب وہ دور درازعلاقوں میں گھومتا ہے

تو میں مر جاتی ہوں 

میرا دل ڈوب جاتا ہے

کوئی مجھے بتائے کہ دن کی مسرت کہاں ہے

میں نے بہت انتظار کیا ہے


حبہ خاتون


(کشمیری سے اردو زبان میں ترجمہ)

No comments:

Post a Comment