رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کیا کٹھ پتلی تماشہ ہے
عشق کو کس کس نے نچایا ہے
جس نے بھی عقل سے کام لیا
اس کو پچھتاووں نے رُلایا ہے
کیا عجب ہو تم بھی ملو کبھی ہم سے
میں کہوں میں نے آپ کو بھلا کب جانا ہے
ہے افتاد طبع محبت ہو گئی
ستم یہ کہ قسمت نے مجھے خوب رُلایا ہے
نگہت عبداللہ
No comments:
Post a Comment