رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عارفانہ کلام نعتیہ کلام
وہﷺ امیرِ حرم
دستگیرِ حرم
وہ جو چاہیں، بنوں
میں سفیرِ حرم
وہ شہِ دو جہاں
میں فقیرِ حرم
وہ بشیرالزماں
وہ بشیرِ حرم
اُنؐ کا عاشق ہوں میں
جو ہیں میرِ حرم
اسامہ زاہروی
No comments:
Post a Comment