Saturday, 19 February 2022

میرا بھی موڈ آف ہے اس کا بھی موڈ آف

 موڈ


کتنے دنوں سے

بات نہیں اس سے کر سکی

میرا بھی موڈ آف ہے

اُس کا بھی موڈ آف

کیسے بحال اس سے تعلق کروں میں اب

میرا بھی فون آف ہے

اُس کا بھی فون آف


نادیہ حسین

1 comment: