Friday, 8 April 2022

یہ لو میرا ہاتھ اور اپنی چاہت سے لکھ دو

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


یہ لو میرا ہاتھ

اور اپنی چاہت سے لکھ دو

اس پر دل کی بات


شاہدہ عروج خان

No comments:

Post a Comment