Friday, 15 April 2022

قیامت کیوں نہیں آئی

 سوال 

(زینب مبین کے لیے کہی گئی نظم)


وہ اک معصوم کی سسکی

وہ اس کی آخری ہچکی

جو سوئے آسماں پہنچی

خدائی کیوں نہ شرمائی؟

زمیں کیوں شق نہ ہو پائی؟

گرا نہ آسماں کیونکر؟

قیامت کیوں نہیں آئی؟


فیصل ودود

No comments:

Post a Comment