Saturday, 2 April 2022

تنہائی کی شام ساجن تیرے نام

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


تنہائی کی شام

چاہوں بھی تو کر نہیں سکتی

ساجن تیرے نام


شاہدہ عروج خان

No comments:

Post a Comment