Friday, 10 June 2022

عورت سے ہمدردی

 عورت سے ہمدردی


انسان کی آنکھیں شمعوں کی مانند روشنی کی عادی ہو چکی ہیں 

اور وہ سورج کی روشنی دیکھنے سے قاصر ہیں 

روحانی بیماری ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل ہوتی ہے 

یہاں تک کہ وہ ان کی زندگی کا جُز بن جاتی ہے

جسے وہ بیماری نہیں بلکہ نعمت سمجھتے ہیں

اگر ایسا کوئی شخص ملے جو اس بیماری سے پاک ہو 

تو اسے تحقیر کی نظر سے دیکھتے ہیں


خلیل جبران

No comments:

Post a Comment