Thursday, 10 August 2023

آج میں اس طرح اکیلا ہوں

  ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/*ہائیکو/تروینی/ترائلے


آج میں اس طرح اکیلا ہوں

جیسے پتے شجر سے جھڑ جائیں

جیسے پنچھی شجر سے اڑ جائیں


اکرم کلیم

No comments:

Post a Comment