رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/*تروینی/ترائلے
تمہارے لمس ہی سے منسلک ہے سانس کی ڈور
تُمہارا ہجر بدن سے لہو کو چوس گیا
یہ بے رُخی بھی عجب ہے فراق و وصل کے بیچ
شوزب حکیم
No comments:
Post a Comment