Wednesday, 21 April 2021

تم نے جس کو پوجا اس ماہتابی چہرے پر

 تم نے جس کو پوجا اس

ماہتابی چہرے پر

ہجر کی سیاہی ہے

اور غازہ دِکھتا ہے

میں دکھائی دیتا ہوں

یا جنازہ دِکھتا ہے؟


حسن رضا

No comments:

Post a Comment