رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
آئی وِل مِس یو
جانے سے پہلے
اس نے میرے آنچل سے
ایک فقرہ باندھ دیا
پھر سارا سفر
خوشبو میں بسا رہا
پروین شاکر
No comments:
Post a Comment