Friday, 7 October 2022

آنکھوں کو برسنے دو

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


وہ ہنستے ہیں، تو ہنسنے دو

یہ ہجر کا موسم ہے

آنکھوں کو برسنے دو


روبینہ میر

No comments:

Post a Comment