Thursday, 13 October 2022

شہر میں پھول کی دکانوں پر

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


شہر میں پھول کی دکانوں پر

اس قدر ہولناک ویرانی

دیکھیے تو بہار کے دن ہیں


جنید آزر

No comments:

Post a Comment