Saturday, 8 October 2022

اس نے سمجھا نہیں اس آنکھ کی ویرانی کو

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اس نے سمجھا نہیں اس آنکھ کی ویرانی کو

میرے حالات کو اور میری پریشانی کو

میں نے پھر دور کہیں دور رہائش کر لی


عامر حسنی

No comments:

Post a Comment