Saturday, 8 October 2022

پھٹی ہو جیب تو کچھ سکے کھو بھی جاتے ہیں

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


وہ میرے ساتھ ہی تھا دور تک مگر اک دن

جو مڑ کر دیکھا تو وہ دوست میرے ساتھ نہ تھا

پھٹی ہو جیب تو کچھ سکے کھو بھی جاتے ہیں


گلزار

No comments:

Post a Comment