رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سنا تھا
خموشی
ہر بلا کو ٹالتی ہے
اس لیے چپ ہوں
مجھے چپ سادھ لینے دو
مگر سن لو
کہ موسم اب
بدلنا چاہتا ہے
جاوید دانش
No comments:
Post a Comment