رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
رنگ جو بھی مرے خیال کے ہیں
سب اسی پیکرِ جمال کے ہیں
محنتیں،۔ حوصلے،۔ وفاداری
مجھ میں کچھ عیب تو کمال کے ہیں
عشق ہے اپنی آخری حد میں
اور ہم اب بھی بیس سال کے ہیں
میری نیندیں حرام ہیں، لیکن
میرے اشعار سب حلال کے ہیں
التمش عباس
No comments:
Post a Comment