Saturday, 18 March 2023

تنہائی میری دھندلا دیتی ہے اکثر

 ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


تنہائی میری

دُھندلا دیتی ہے اکثر

بینائی میری


رحمت یوسفزئی

No comments:

Post a Comment