Friday, 2 June 2023

اسے میری یاد آئے گی جب اسے ٹھکرایا جائے گا

 اسے میری یاد آئے گی

جب اسے ٹھکرایا جائے گا

سب کے سامنے دوسروں کو ہنسا کر

جب اسے رلایا جائے گا

وہ تڑپے گا مجھے یاد کر کے

جب اس کا محبوب کسی اور کے پاس جائے گا

اسے احساس ہو گا تب میرا

جب اسے پیار کا صلہ کچھ نہ مل پائے گا


سیمی چوہدری

No comments:

Post a Comment