رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جہاں والو! مجھے بدنام کر لو
میری بدنامیوں کو عام کر لو
جناب شیخ! تم یہ کام کر لو
تبرا مجھ پہ صبح و شام کو لو
محبت ہے مجھے سچائیوں سے
میری رُسوائیوں کو عام کر لو
یہ تیرے باپ کی جاگیر ہے تو
مجھے تم خارجِ اسلام کر لو
عبدالخالق تاج
No comments:
Post a Comment