Sunday, 29 March 2026

سو منصور ایسا بور ہے جیون درختوں کا

 بغداد


سو

منصور

ایسا بور ہے جیون درختوں کا

جو ہر غارت گری کے سرخ موسم میں

سرِ شاخِ نخیلِ جاں

اکیلا ہی نکلتا ہے

سو تم اس ایک ورثے پر

ثمرکاری کا سارا فن

حیاتِ عالمِ فانی کی ساری نعمتیں قربان کرتے ہو

ہزاروں بار اُجڑتے ہو


محمد یامین

No comments:

Post a Comment