کہ اعلیٰ و ادنیٰ سبھی مِل مجھے
بُرا مِری گردش کو سب نے کہے
جو گردش سے اس چرخ کی وہ جوان
ہوا ہائے زیرِ زمیں مہہ نہاں
ہے تاریک آنکھوں میں سارا جہاں
تڑپنا شب و روز ہے گا یہ جہاں
کیا ہے گا فرقاں میں رب عالمیں
کہ تحقیق ان اللہ مع الصابرین
تو صابر صبر کر کے ہو امتیاز
کہ بندہ ہے جس کا وہ بندہ نواز
لطف النساء امتیاز
No comments:
Post a Comment