Wednesday, 17 June 2026

سونپتے ہیں تجھے ہجر کے شہر کو

 سونپتے ہیں تجھے


تم اچانک گئیں

میں رہا سوچتا

کون جانے بھلا

کب یہ رستے مڑیں

ہم دوبارہ ملیں

یا ملیں نہ ملیں

سو اے جانِ جہاں

لے کے بوسہ تیرا

سونپتے ہیں تجھے

ہجر کے شہر کو


نجمہ نسیم

No comments:

Post a Comment