رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سوال
جب میں نے کہا تھا تم سے
کہ مجھے تم سے محبت نہیں
اور ایک گہری سانس لی تھی تم نے
وہ کوئی بیان نہیں بلکہ ایک سوال تھا
جواب تھی؛ وہی گہری سانس
گیتانجلی رائے
No comments:
Post a Comment