رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
نظم "اور ایک دل" سے اقتباس
اے مجنوں کے مریدو
فرہاد کے وارثو
تمہارا دل
تمہارے محبوب کی محبت سے شاد رہے
تمہاری آنکھیں
کبھی بھوکی نہ رہے
کسی کے دیدار سے
اس میں دھڑکتی رہے محبت
اور ایک دل
اے محبت دیس کے باسیو
تمہاری محبت سدا سہاگن رہے
صدف شاہد
No comments:
Post a Comment